Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کترینہ کے کمرے کی تصویر

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر اپنے کمرے کی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مداحوں کوگھر دیکھنے کی دعوت دے ڈالی۔ کترینہ نے اپنا لِونگ روم خوبصورت پینٹگز اورفرنیچر سے سجا رکھا ہے۔
 

شیئر: