Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگ عبداللہ سی پورٹ ایک نظر میں

رابغ ۔۔۔ 2016ءکے دوران کنگ عبداللہ سی پورٹ کو پوری دنیا میں کنٹینرز کے حوالے سے 100بندرگاہوں میں سے ایک تسلیم کیا گیا۔ 2017ءمیں اسے دنیا کی برق رفتار ترقی کرنے والی 8ویں بندرگاہ مانا گیا۔ 2018ءکے دوران یہ پورٹ پوری دنیا میں 69ویں نمبر پر آگئی۔ یہ سعودی عرب کی پہلی بندرگاہ ہے جسکا نظم و نسق نجی ادارہ چلا رہا ہے۔ یہ 2020ءمیں 600ارب ریال مالیت کی اشیاءبرآمد کریگی۔
 

شیئر: