ترکیب:میدہ، سوڈا اور نمک کو چھان کر رکھ لیں۔اب ایک پیالے میں مکھن اور بران شوگر اچھی طرح سے مکس کر کے انڈے شامل کر دیں۔پھر زردی کے ساتھ اس میں ونیلا ایسنس اور چاکلیٹ چنکس شامل کرنے کے بعد میدہ بھی شامل کر لیں۔اب اس کی گولیاں بنا کر ٹرے میں رکھ دیں۔پندرہ سے سترہ منٹ کے لیے ایک سو ستتر ڈگری سینٹی گریڈ پر اوون میں بیک کر لیں اور ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں۔