Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض کے معمار نے دارالحکومت میں 1281منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھ دیا

جمعرات 14فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ ریاض کے معمار نے دارالحکومت میں 1281منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھ دیا
٭ قطر کے حکمراں بین الاقوامی دہشتگرد تنظیم کی سرپرستی کرکے لیبیا کی جنگ میں ملوث پائے گئے، تیونس کا دعویٰ
٭ بلدیاتی امور کی وزارت نے سینما گھروں اور تھیٹرز سروس فیس پر عملدرآمد شروع کردیا
٭ سعودی عرب 2019ءمیں بینک انویسٹمنٹ میں مشرق وسطیٰ میں سرفہرست رہیگا، سٹی گروپ
٭ امریکی پابندیاں ایرانی نظام کی بقا کے لئے خطرہ بن گئیں
٭ سعودی وزیر اطلاعات سے امارات اور جاپان کے سفراءکی ملاقاتیں
٭ جدہ ایوان تجارت آئندہ اتوار کو 75واں یوم تاسیس منائیگا، صالح کامل
٭ روس نے امریکی میزائل ٹام ہاک کو تباہ کرنے والا میزائل تیار کرلیا
٭ دہشتگردی کی سرپرستی کے سلسلے میں قطر کا کھیل گھناﺅنا ہے، امریکی کانگریس
٭ الیکٹرانک سگریٹ عام سگریٹ سے کم خطرناک نہیں، خصوصی جائزہ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 
 

شیئر: