Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیراعظم شہباز شریف جدہ سے روانہ

’جدہ کے کمشنر شہزادہ سعود بن عبد اللہ بن جلوی نے انہیں الوداع کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف جدہ سے رونہ ہوگئے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق کنگ عبد العزیز انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر  جدہ کے کمشنر شہزادہ سعود بن عبد اللہ بن جلوی نے انہیں الوداع کیا ہے۔
الوداع کرنے والوں میں نائب کمشنر انجینئر علی بن محمد القرنی، جدہ پولیس کے سربراہ جنرل سلیمان الطویرب  اور مکہ مکرمہ ریجن میں ایوان شاہی کے سربراہ احمد عبد اللہ بن ظافر شامل تھے۔

شیئر: