نواز شریف کی دوبارہ اسپتال منتقلی
جمعرات 14 فروری 2019 3:00
لاہو ر... محکمہ داخلہ پنجاب نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جنا ح اسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ پولیس کو جناح اسپتال کے اطراف سیکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدات جاری کردی گئی ۔ میڈیکل بورڈ نے انہیں جناح اسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی ہے۔