Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خوشی بٹ کی پرفارمنس پر داد، سیکیورٹی نے منع کر دیا

اداکارہ خوشی بٹ کی پرفارمنس کے دوران مداحوں کی جانب سے داد و تحسین پیش کی گئی۔ لاہور کے تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامے کے دوران اداکارہ خوشی بٹ اسٹیج پر پرفارم کرنے کیلئے آئیں تو ہا ل میں بیٹھے چند مداحوں نے اپنے انداز میں داد دینا شروع کی تاہم ہال میں موجود سیکیورٹی انتظامیہ نے ان کو منع کردیا اور تنبیہ کی کہ ہال میں اس طرح کرنے کی اجازت نہیں۔ جس کے بعدوہ مداح سیٹ پر بیٹھ کر ڈرامہ دیکھتے رہے۔
 
 

شیئر: