Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گھریلو ٹوٹکے

اگر کھانا کھانے کے بعد پھل کھائے جائیں تو دانتوں پر میل نہیں جمتا
 اگر منہ میں کوئی زخم نہ ہونے کے باوجود بھی منہ سے بدبو آئے تو سمجھ لیں یہ معدے میں خرابی کی وجہ سے ہے 
مٹاپا دور کرنے کےلئے گرم پانی میں شہد ملا کرپئیں ۔ اس سے جسم کی بڑھی ہوئی چربی دور ہو جاتی ہے 
اگر ہونٹوں پر سیاہی یانیلاہٹ آگئی ہو تو لیموں اور گلیسرین استعمال کریں۔ اس سے ہونٹوں کی سیاہی دور ہو جائے گی 
اگر کہنی پر میل جم گئی ہو تو لیموں کاٹ کر اسکے آدھے حصے میں کہنی رکھ کر لیموں کو گھمائیں . اس سے کہنی کا تمام میل اور مردہ خلیات صاف ہو جائیں گے 
اگر کان میں پانی چلا جائے تو پیاز کے عرق کی دو چار بوندیں کان میں ڈال دیں، درد نہیں ہو گا 
 

شیئر: