Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی طیارے پاکستانی حدود میں گھس آئے

راولپنڈی ... ہندوستانی ائیرفورس  نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے رات گئے ٹوئٹر پر بیان میں کہاکہ پاک فضائیہ کے طیاروں کی فوری اور بروقت پروازوں کے باعث ہندوستانی طیارے واپس جانے پر مجبور ہوگئے۔مزید تفصیلات آرہی ہیں۔واضح رہے کہ پلوامہ حملے کے بعد پاکستان اور ہند کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

شیئر: