Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیاحتی اداروں میں 73 فیصد ریستوران

ریاض۔۔۔ محکمہ شماریات نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں کل سیاحتی اداروں میں 73 فیصد کا تعلق ریستورانوں اور قہوہ خانوں سے ہے۔ 13 فیصد سیاحتی ادارے سیاحوں کو رہائش فراہم کررہے ہیں ، ریلوے سہولت کی شرح ایک فیصد سے زیادہ نہیں۔ محکمہ شماریات نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ 2017ءکے دوران 2016 کے مقابلے میں سیاحتی سرگرمیوں میں 2 فیصد کا اضافہ ہوا۔ 

شیئر: