Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں موبائل سے ہونیوالی آمدنی 17ارب ریال تک پہنچ گئی

یکم مارچ2019جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارالوطن کی شہ سرخیاں
    ٭قطر ،حوثی قائدین کیلئے محفوظ پناگاہ بن گیا
    ٭حقے کے تمباکو کے نرخوں میں 15فیصد اضافہ ہوگیا
    ٭خالی پلاٹس کے مالکان کیخلاف 255خلاف ورزیاں ریکارڈ
    ٭فکری تربیت کے اساتذہ کو 5مشکلات کا سامنا
    ٭حوثیوں کی جانب سے مسلح عناصر ہٹانے سے انکار کرنے کے بعد الحدیدہ میں کشیدگی بڑھ گئی
    ٭متحدہ عرب امارات کے اسکالر نے ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ریکارڈ پیش کردیا
    ٭ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کیلئے سعودی عرب کی ثالثی
    ٭داخلی معتمرین کیلئے جدید خدمات
    ٭89فیصد ڈاکٹرز محکمہ صحت کے نئے قوانین و ضوابط کے شاکی

شیئر: