Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیتابھ کا ریپرگیت

بالی وڈاداکار امیتابھ بچن اداکاری کےساتھ ساتھ گلوکاری میں بھی مشہور ہیں۔ انہوںنے حال ہی میں ریپر گیت پیش کیا جسے بےحد پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے فلم بدلہ کیلئے گیت پیش کیاہے۔ اوقات بدل دے کے عنوان سےاس گیت میں امیتابھ ،امیت مشرا اور ساتھی گلوکار کےساتھ اپنی آواز پیش کررہے ہیں۔ شاہ رخ خاتھ کی پروڈکشن میں بننےوالی فلم میں امیتابھ ایک بار پھر تاپسی پنوکےساتھ کام کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: