Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب دنیا کی نویں بڑی طاقت ہے، امریکی جائزہ

اتوار 3مارچ 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب دنیا کی نویں بڑی طاقت ہے، امریکی جائزہ
٭ سعودی فضائی دستے ”سرخ پرچم 2019ئ“مشقوں میں شریک ہونگے
٭ برطانیہ او رسعودی عرب کے درمیان مذاکرات، علاقائی اور بین الاقوامی حالات حاضرہ پر تبادلہ خیالات
٭ بارکلیز کے ڈائریکٹر سے حمد بن جاسم کا تعلق مشکوک سودے کی بنیاد بنا
٭ الجزیرہ شیلڈ فوجی مشقیں جاری
٭ بوتفلیقہ نے الجیریا کے صدارتی انتخابات کا باقاعدہ امیدوار بننے کیلئے اپنے اثاثوں کا اعلان کردیا
٭ واشنگٹن اور سیول نے مشترکہ فوجی مشقیں بند کردیں
٭ العدل و المساواة پارٹی کے رہنما نے قومی محاذ کے ذریعے سوڈان کا اقتدار سنبھالنے کا عزم ظاہر کردیا
٭ ہند اور پاک کے درمیان فوجی گرما گرمی میں قدرے کمی آگئی
٭ اردنی فنکار نبیل المشینی ابو عواد چل بسا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: