کچھ عرصہ پہلے تک پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں میں گلی محلوں اور عوامی جگہوں پر مساج مقامی ثقافت کا حصہ تھا لیکن ان دنوں اسلام آباد میں بھی سٹریٹ مساج کا ٹرینڈ بڑھ رہا ہے۔۔۔مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
10, اپریل 2025
10, اپریل 2025