Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گھر بیٹھے آن لائن علاج کرائیں

پاکستان کے اکثر سرکاری ہسپتالوں میں لیڈی ڈاکٹرز کی کمی ہے اور اسی کمی کو دور کرنے کے لیے اب آن لائن کلینک کھل رہے ہیں جن کے ذریعے لیڈی ڈاکٹر گھر بیٹھے دور دراز علاقوں کی خواتین کا علاج بھی کر لیتی ہیں۔ مزید دیکھیے احمد نور کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں  

 

شیئر: