کراچی میں اٹھارویں لکس سٹائل ایوارڈز کی تقریب منعقد کی گئی جس میں فلم، ٹیلیویژن، میوزک اور فیشن کی چار کیٹیگریز میں فنکاروں کو کل 28 اعزازات دیے گئے۔ خاص طور پر ماضی کی سپر اسٹاراداکارہ شبنم اور سٹائلسٹ نبیلہ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایورڈز کے ساتھ زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ کراچی سے دیکھیے صحافی کوکب جہاں کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو
01, اپریل 2025
30, مارچ 2025