سندھ اسمبلی کے رکن عباس جعفری نے لندن میں ہونے والے پارلیمنٹرینز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی روایتی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔ انہوں نے اپنے کرکٹ کٹ بیگ کو کیسے سجایا ہے، دیکھیے زبیر علی خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
22, فروری 2025
22, فروری 2025
22, فروری 2025
21, فروری 2025