عمران خان پاکستان کے خوش قسمت وزیراعظم ہیں یا بد قسمت وزیراعظم ہیں؟ کیا وہ چاہتے ہیں کہ اپوزیشن کی جماعتیں ان کے خلاف اسی ڈی چوک میں احتجاج کریں جہاں وہ خود کیا کرتے تھے یا وہ انہیں جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیے اردو نیوز کے لیے معروف صحافی حامد میر کا خصوصی وی لاگ