چرسی تکہ: دنبہ کڑاہی کا لاجواب ذائقہ یا پھر کچھ اور؟
چرسی تکہ: دنبہ کڑاہی کا لاجواب ذائقہ یا پھر کچھ اور؟
پیر 29 جولائی 2019 6:16
پشاور کی نمک منڈی کا ’نثارچرسی تکہ شیش محل ریسٹورنٹ‘ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک بھی اپنے ذائقے کی وجہ سے بہت مشہور ہے لیکن آخر اس ذائقے کا راز کیا ہے؟ جانیے رابعہ اکرم کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں