پاکستانی کرکٹرز نے کوکا بورا بال سے کھیلنا کیوں شروع کر دیا ہے
پاکستانی کرکٹرز نے کوکا بورا بال سے کھیلنا کیوں شروع کر دیا ہے
اتوار 15 ستمبر 2019 5:15
پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ میں تبدیلی آ گئی ہے۔ قائداعظم ٹرافی میں کوکا بورا بال کا استعمال شروع ہو گیا ہے۔ یہ بال ہے کیا اور اس سے کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل مقابلوں میں کیا فائدہ ہوگا۔ دیکھتے ہیں عمر ملک کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ