Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جیل میں سارا دن کھڑا رکھتے اور رات کو سائرن بجاتے‘

’وہ جیل میں دن کے وقت بیٹھنے بھی نہیں دیتے تھے، رات کو ساری رات کوئی آلہ لگاتے تھے جس سے ایسی آوازیں نکلتی تھیں کہ سویا نہیں جاتا تھا۔‘ بگرام جیل کے ایک سابق پاکستانی قیدی کی کہانی رائے شاہنواز کے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: