Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہنزہ کے ہیرے

بچپن میں پتھروں سے کھیلنے والی وادی ہنزہ کی نسرین، غزالہ اور عنبرین نے سنہ 2014 میں جیمز اور جیولری کے کاروبار میں قدم رکھا اور اب وہ مالی خود مختاری حاصل ہونے پر خوش ہیں۔ دیکھیے ہنزہ سے حسن ناصر خان کی ڈیجیٹل رپورٹ
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: