منفی یا مثبت کردار کی پرواہ نہیں کرتی، حرا ترین بدھ 23 اکتوبر 2019 6:22 ماڈل و اداکارہ حرا ترین نے کہا ہے کہ ان کے لیے صرف یہ اہم ہے کہ انہیں کس کردار کی پیش کش ہوئی ہے۔ وہ اس کے منفی یا مثبت ہونے کی پروا نہیں کرتیں۔ اردو نیوز کی کوکب جہاں کو دیا گیا انٹرویو دیکھیے حرا ترین ماڈلنگ اداکاری منفی کردار خواتین اردونیوز شیئر: واپس اوپر جائیں