اسحاق غوری نے وبائی مرض ’ڈینگی‘ کے خلاف آواز اٹھانے اور آگاہی پھیلانے کا منفرد انداز اپنایا ہوا ہے۔ وہ گانوں کی شکل میں اپنا پیغام بچوں تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ اسحاق غوری کی خواہش ہے کہ ان کے گانوں پر اچھی ویڈیوز بنائی جائیں، تاکہ ان کا مقصد پورا ہو سکے۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار عمر ملک کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔