جنوبی پنجاب کے اکثر علاقے صحت کی بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں جس کی وجہ سے لوگ ملتان کے نشتر ہسپتال جانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ لیکن ضلع رحیم یار خان کا شیخ زاید ایک سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال ہے جہاں تیز گام ٹرین حادثے کے زخمیوں کا بھی علاج کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے اس پسماندہ علاقے کو یہ ہسپتال متحدہ عرب امارات کی حکومت نے تحفے میں بنا کر دیا تھا۔ مزید دیکھیے نذر خان کی اس ویڈیو میں