Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان یونیورسٹی میں یونیفارم لازمی قرار دے دیا گیا

بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کے لیے آئندہ تعلیمی سال سے یونیفارم لازم قرار دے دیا گیا ہے، یہ فیصلہ یونیورسٹی میں ہراسانی کا سکینڈل سامنے آنے کے بعد کیا گیا ہے، اس فیصلے کے بارے میں یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کا کیا موقف ہے، دیکھیے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: