اون سے قالین پر ہنزہ کی ثقافت بُننے والی خواتین
جمعرات 28 نومبر 2019 7:24
ہنزہ کی کچھ خواتین مل کر 2005 سے ایک گاؤں میں کارپٹ سینٹر چلا رہی ہیں جو روایتی کارپٹ ڈیزائنز کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ وادی گوجال کی قدیم ثقافت کو بھی محفوظ رکھے ہوئے ہے۔ اس کارپٹ سینٹر میں ایسا خاص کیا ہے، یہ جاننے کے لیے دیکھیے اردو نیوز کے حسن ناصر خان کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو