Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’قیاس‘ ایک خوبصورت تجربہ تھا

پاکستانی گلوکار عمیر جسوال نے کوک سٹوڈیو میں کئی گانے گائے۔ عمیر جسوال کہتے ہیں کہ ان سے کہا گیا کہ کوئی ایسا میوزک بھی ہونا چاہیے جو صرف ان کا ہو جس پر انہوں نے یونیورسٹی دور میں لکھا گیا اپنا گانا گایا۔ پاکستان میں بنتے ٹوٹتے میوزک گروپس یا بینڈز کے بارے میں عمیر جسوال کی رائے جانیے کوکب جہاں کی اس ویڈیو میں

شیئر: