Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی: جلنے والی جھونپڑیوں کی راکھ میں کیا بچا ہے؟

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں تین ہٹی پل کے نیچے ہندو برادری کی کچی آبادی میں آگ لگنے سے 100 سے زائد جھونپڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں مگر کچھ لوگوں کے لیے یہاں کی راکھ اب رزق کا وسیلہ بن گئی ہے۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں

شیئر: