کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ثروت فاطمہ صرف سات سال کی عمر میں ہی بیڈمنٹن کے کھیل میں بہترین مہارت رکھتی ہیں۔ حال ہی میں لاہور میں کھیلے گئے نیشنل انڈر 16جونیئر چیمپیئن شپ میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ وہ نہ صرف اپنی ہم عمر بلکہ کئی سینیئر کھلاڑیوں کو بھی بیڈمنٹن کورٹ میں شکست دے چکی ہیں۔ مزید دیکھیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں