’فقیرا کال‘ کے نام سے سوشل میڈیا پر مزاحیہ ویڈیوز گردش کرتی رہتی ہے ’فقیرا کال‘ کون ہے اور ’فقیرا کال‘ کے پیچھے کیا سوچ کار فرما ہے دیکھیے اردو نیوز کی نامہ نگار نازش فیض کی ’فقیرا کال‘ سے گفتگو اس ویڈیو میں۔
-
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں