پاکستان کی طرف سے ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا سروسز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نئے قواعد کی منظوری پر سوشل میڈیا اور صارفین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت کے اس اقدام سے صارفین کا معاشی نقصان ہوگا۔ غیر سرکاری تنظیم بائٹس فار آل کے سربراہ شہزاد احمد کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا کمپنیاں اس امر پر تیار نہیں کہ وہ اپنے دفاتر پاکستان لائیں۔ مزید اس ویڈیو میں