Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں ماں بولی بولنے والے کم کیوں ہوتے جا رہے ہیں؟

پاکستان میں 74 زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں سے 66 مقامی اور آٹھ غیر مقامی زبانیں ہیں۔ اسلام آباد میں مقامی زبانوں کے تحفظ اور ان کے فروغ کے لیے قائم ادارے ’فورم فار لینگویج انیشیٹیو‘ کے سربراہ فخر الدین اخونزادہ کے مطابق جو زبانیں فوری طور پر معدومیت کا شکار ہیں ان میں گلگت بلتستان میں بولی جانے والی سب سے چھوٹی زبان ڈومیکی سرِفہرست ہے جس کے بولنے والوں کی تعداد 300 سے بھی کم رہ گئی ہے۔ مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر دیکھیے اسرار احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: