Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کوئٹہ میں ایسے رکشے ہیں جو 11 لاکھ میں بھی نہیں ملتے‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی سڑکوں پر رکشوں کا راج ہے۔ جدھر دیکھیں رکشے ہی نظر آتے ہیں مگر یہ رکشے مہنگے بھی ہیں۔ رکشوں کا کاروبار کرنے والے حاجی صمد خان کہتے ہیں کہ شہر میں ایسے رکشے بھی ہیں جو 11 لاکھ سے بھی زیادہ قیمت کے ہیں۔ زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ 

شیئر: