Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاک ڈاؤن میں وارانسی کے شمشان گھاٹ بھی ویران

دریائے گنگا کے کنارے آباد ہندوؤں کے مقدس شہر وارانسی میں لاک ڈاؤن سے پہلے عقیدت مندوں کا تانتا لگا رہتا تھا جہاں ہر ایک کی خواہش ہوتی تھی کہ اپنے پیاروں کی آخری رسومات یہاں ادا کی جائیں لیکن اب لاک ڈاؤن کی وجہ سے یہاں کے سمشان گھاٹ ویران پڑے ہیں۔ ویڈیو دیکھیے

شیئر: