دبئی: گاڑیوں کے لیے فیول اب ڈیلیوری سروس کے ذریعے بدھ 22 اپریل 2020 8:19 لاک ڈاؤن کے بعد ڈیلیوری سروسز کی اہمیت پہلے سے زیادہ بڑھ گئی ہے۔ دبئی میں بھی لوگ ڈیلیوری سروس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں حتیٰ کے گاڑیوں میں پٹرول ڈلوانے کی سروس بھی گھر کی دہلیز پر میسر ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں ڈیلیوری سروسز دبئی لاک ڈاؤن کورونا وائرس کورونا وائرس سپیشل فائدہ لوگ پٹرول فیول شیئر: واپس اوپر جائیں