پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 26 مریض ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 327 ہو گئی ہے۔
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے 14 ہزار 885 کیسز ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 806 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
پاکستان میں تین ہزار 425 افراد کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد صحت یاب بھی ہوئے اور اس وقت 717 ہسپتالوں میں تین ہزار 687 مریض زیرعلاج ہیں، دیگر متاثرین کو گھروں میں ہی قرنطینہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
کورونا وائرس کا خطرہ ختم نہیں ہوا:وزیر صحتNode ID: 475041
-
دنیا میں کورونا وائرس کے 30 لاکھ متاثرینNode ID: 475101
-
برطانیہ میں بچوں میں کورونا وائرس جیسی بیماری کا انکشافNode ID: 475206