کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے سماجی فاصلہ اختیار کرنے کو انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے، اسی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک انڈین مکینک نے ایسا انوکھا موٹر سائیکل تیار کیا ہے کہ دو افراد ایک ساتھ سفر بھی کرسکیں گے اور سماجی فاصلہ بھی قائم رہے گا دیکھیے یہ ویڈیو