Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مشہور شخصیات کا ’ورک فرام ہوم‘

پاکستان میں لاک ڈاون کے دوران مختلف افراد گھروں سے کام کر رہے ہیں۔ زیادہ تر نے گھر کے اندر ہی ایک مخصوص کمرے کو دفتر کا درجہ دے رکھا ہے۔ گھر سے کام کرنے والوں میں مشہور شخصیات سے لے کر عام نوکری پیشہ افراد تک سب شامل ہیں۔ پاکستان کی مشہور شخصیات نے اپنے لیے گھر میں آفس کا ماحول کیسے بنایا اور 'دفتر' کی جگہ کو کیسے سجایا ہے؟ جانیے نازش فیض کی اس وڈیو میں

شیئر: