انڈیا میں کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے لیے نافذ کیے جانے والے لاک ڈاؤن کے دوران مہاجر مزدوروں کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔
انڈیا کے خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کے مطابق 'مغربی ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں جمعے کی صبح ایک مال بردار ٹرین کی زد میں آ کر کم از کم 14 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔'
اس واقعے میں دو مزدور شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ صبح سوا پانچ بجے کرمد پولیس سٹیشن کے علاقے میں پیش آیا۔
مزید پڑھیں
-
انڈیا میں کورونا سے صحتیاب خاتون کو تعصب کا سامناNode ID: 475941
-
انڈیا: لاک ڈاؤن میں دو ہفتوں کی توسیعNode ID: 475946
-
انڈیا: ’مسلمانوں کے بعد اب سکھ نشانے پر‘Node ID: 476116