وسطی پنجاب کا شہر گوجرانولہ فن پہلوانی اور خوش خوراکی کے حوالے سے ملک بھر میں جانا جاتا ہے۔ اندرون شہر گرونانک پورہ فوڈ سٹریٹ روایتی کھانوں کے لیے مشہور ہے۔ مگر گوجرانوالہ کی فوڈ سٹریٹ میں سحری کی رونقیں کورونا وائرس کے باعث ماند پڑ گئیں ہیں۔ مزید دیکھیے احتشام شامی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں