انڈونیشیا کے چڑیا گھر میں کورونا نامی ایک نیا مہمان
انڈونیشیا کے چڑیا گھر میں کورونا نامی ایک نیا مہمان
اتوار 31 مئی 2020 16:36
کورونا وائرس نے دنیا کے بیشتر ممالک میں لوگوں کی زندگیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے، یوں لگتا ہے جیسے آج کل دنیا کا ہر کام اس عالمی وبا کے گرد ہی گھوم رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ملیے ایک ایسے زرافے سے جس کا نام کورونا رکھا گیا ہے۔