Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نادرا کا پہلا ڈی میٹیریلائزڈ ڈیجیٹل شناختی کارڈ متعارف

پاکستان کی نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی سلور جوبلی کے موقعے پر پاکستان میں پہلا ڈی میٹیریلائزڈ ڈیجیٹل شناختی کارڈ متعارف کرایا ہے۔ مزید تفصل جانیے ثناء شکور کی زبانی

شیئر: