Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کشمیری نوجوان نے گھر پر سکریپ سے وینٹیلیٹر بنا ڈالا

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے درالحکومت سرینگر میں ایک نوجوان وسیم احمد ندف نے گھر پر موجود سکریپ سے سستے ترین وینٹیلیٹر کا پروٹو ٹائپ تیار کیا ہے اور ان کو امید ہے کہ کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں ان کی تخلیق کو پذیرائی ملے گی۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: