چار دنوں میں بیرون ممالک میں بے روزگار ہونے والے27 ہزار پاکستانیوں نے وفاقی حکومت کے قائم کردہ پورٹل پر رجسٹریشن کرائی ہے۔
پاکستان بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے اعدادوشمار کے مطابق صرف پہلے دو دنوں میں 20 ہزار افراد نے رجسٹریشن کرائی تھی۔
مزید پڑھیں
-
سپین میں بے روزگاری میں تاریخی اضافہNode ID: 476791
-
'بے روزگاری میں تاریخی اضافہ'Node ID: 477526
-
بے روزگاری میں اضافہ ہوگا: فیڈرل ریزروNode ID: 479646