Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریت پر سماجی فاصلے اور ماسک کا فن پارہ تخلیق کرنے کا منفرد انداز

انگلینڈ کے شمال میں وٹبی کے ساحل پر آرٹسٹوں نے ریت پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور ساحل پر فن پارہ تیار کر کے سماجی فاصلے کی اہمیت کو اُجاگر کیا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: