برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن: پی آئی اے کے انتظامات مکمل
برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن: پی آئی اے کے انتظامات مکمل
بدھ 5 اگست 2020 10:07
پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق طیارے میں سماجی فاصلے کا خیال رکھا جائے گا (فائل فوٹو: روئٹرز)
پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کے متبادل اتنظامات ترتیب دے دیے ہیں۔
انتظامات کے تحت پی آئی اے اور پرتگالی فضائی کمپنی کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے، تین سو سے زائد نشتوں والے جدید ایئر بس 330 A طیارے کے ذریعے پروازیں چلائی جائیں گی۔