Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی زندہ دلانِ لاہور کا ریستورانوں کا رُخ

لاک ڈاؤن کے بعد ڈھابے کھلتے ہی زندہ دلانِ لاہور نے اپنے من پسند پکوان کھانے کے لیے دوستوں اور فیملیز کے ساتھ ریستورانوں کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ مزید دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں.
 

شیئر: