Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'نثار پرچم والا' نے جھنڈے بنانے کا کاروبار کیوں شروع کیا؟

ملک میں سب سے پہلے باضابطہ طور پر قومی پرچم بنانے کا کام شروع کرنے اور دنیا کا سب سے بڑا پاکستانی پرچم بنانےکا دعویٰ کرنے والے نثار احمد کو لوگ اب' نثار پرچم والا' کے نام سے ہی پہچانتے ہیں۔ نثار پرچم والا کہتے ہیں کہ مشین پر پرچم بنانا سب سے پہلے انہوں نے متعارف کروایا۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: