Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جڑی بُوٹیوں کی غذائیت سے بھرپور ’یاک سٹیک‘

ہنزہ کے گاؤں پھسو سے تعلق رکھنے والے طارق علی نے یاک کے گوشت سے روایتی کھانے بنانے کے بجائے یاک سٹیک متعارف کرایا ہے۔ یاک سطح سمندر سے تین ہزار میٹر سے بھی اوپر کی بلندی پر پایا جاتا ہے۔ یاک کا گوشت باقی جانوروں کے گوشت سے کیسے مختلف ہوتا ہے؟ دیکھیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: